محمد ظریف
محمد ظریف
Muhammad Zareef works with Hum News, Islamabad Bureau. Zareef works as a reporter and covers various fields, such as crime reporting, local Rawalpindi reporting, courts, social issues, and politics. He was affiliated with capital tv before joining Hum News.

راولپنڈی: چینی کی فی کلو قیمت میں 9 روپے کا اضافہ

شہر کی دکانوں پر چینی کی فروخت 110 روپے فی کلو ہو رہی ہے۔

راولپنڈی: رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق ملزم نے  تین بہنوں اور ایک بھائی سمیت ایک ہی گھر کے چار افراد کو قتل کردیا 

پاکستان ہندو کونسل کے مظاہرین ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل

پاکستان ہندو کونسل کے مظاہرین کی بڑی تعداد  خار دار تاریں عبور کرتے ہوئے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوگئی اور بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر خاتون کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا

بیگ میں 14تولہ سونا،2 لاکھ روپے اور 6800 درہم تھے، متاثرہ خاتون

ڈی آئی جی ٹریننگ کراچی کی اسلام آباد رہائش گاہ میں چوری

ابھی تک تھانہ رمنا میں کوئی درخواست نہیں دی، ڈی آئی جی

اسلام آباد: نیشنل بینک کا منیجر دن دیہاڑے قتل

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے، پولیس

اسلام آباد میں جرائم بڑھ گئے، امریکی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

امریکی بیان میں جن علاقوں کا ذکرکیا گیا ہے ان میں ایسا کوئی وقوعہ پیش نہیں آیا، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد:ایڈیشنل سیشن جج پر تشدد، ملزم کیخلاف درخواست دائر

میڈیکل لیگل رپورٹ موصول ہونے پرکارروائی عمل میں لائی جائے گی، پولیس

مرحوم بچے کے پیمپر نے ماں کو اپنے بچے سے ملا دیا

ماں نے دفن کیے گئے بچے کا پیمپر دیکھ کر بتایا کہ یہ میرے بچے کا پیمپر نہیں

اسلام آباد: بھکاریوں کے سرپرست8پولیس اہلکار گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے بھکاریوں کیخلاف آپریشن کے دوران آٹھ ٹھیکداروں کو بھی گرفتار کیا

ٹاپ اسٹوریز