ایشین ہاکی چیمپنز ٹرافی، سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو شکست دیدی
فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ہوا جس میں چین بازی لے کر فائنل میں پہنچ گیا
اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز میں پی آئی اے کا عملہ سامان رکھنا ہی بھول گیا
مسافروں کا سامان جلد گلگت پہنچا دیا جائیگا، پی آئی اے انتظامیہ کی یقین دہانی
مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت کر سب کو گھر کا رستہ دکھادیا، شیخ رشید
امید ہے 30 ستمبر تک جمہوریت کی سیاست کا اتار چڑھاؤ فیصلہ کن ہو جائے گا
حکومت مولانا کی ہاں یا نا پر کھڑی ہے، مسودہ دیکھنے کے بعد جواب دینگے، حافظ حمد اللہ
مجوزہ حکومتی آئینی ترامیم ہیں کیا، اس کا نہ حکومت کو پتا ہے اور نہ اپوزیشن جماعتوں کو
آئینی ترمیم کیلئے نمبرز پورے یا نہیں، لیگی رہنماؤں کے متضاد بیانات
آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے نہیں، فضل الرحمان نے بھی کوئی سپورٹ نہیں کی، خواجہ آصف
چیمپئنز کپ، مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی
مارخورز کے زاہد محمود 18 رنز دے کر 5 وکٹیں لے کر مین آف دی میچ قرار پائے
سلیمہ امتیاز آئی سی سی انٹرنیشنل پینل میں نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
سلیمہ امتیاز جنوبی افریقہ ویمنز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز میں امپائرنگ کرینگی
گورنر سندھ نے نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں دیدیں
ندیم سرور، فرحان حنیف، ارشد ولی محمد، اکرم خاتون اور حاجی حنیف طیب کو اعزازی ڈگری دی گئی
مولانا کو کوئی آفر نہیں کی، اصولی مؤقف لیا، وہ اُس پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
ججز کی ایکسٹینشن، عمریں نہیں بڑھنی چاہئیں، سپریم کورٹ کو آپ ٹچ نہ کریں، بیرسٹر گوہر
ایران نے اپنا ریسرچ سیٹیلائٹ خلاء میں بھیج دیا، سگنلز موصول ہونا شروع
راکٹ کے ذریعے 60 کلو گرام وزنی چمران ون سیٹیلاٹ خلاء میں روانہ کیا گیا، ایرانی میڈیا
آج کے دن ہم جمہوریت کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں، صدر مملکت
سیاسی عمل میں شرکت کے فروغ میں جمہوریت کا اہم کردار ہے
آئینی ترمیم کا معاملہ، فضل الرحمان کے فیصلے تک قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل
فضل الرحمٰن مشاورت کے بعد حکومت کو اپنی رائے سے آگاہ کریں گے، ذرائع

