فضائی حدود کی بندش، سول ایوی ایشن نے نیا نوٹم جاری کردیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی نےپاکستانی فضائی حدودمیں اوورفلائی کی بندش میں 15جون تک اضافہ کردیاہے
کراچی: دو گروہوں کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
تصادم کے فوری بعد نیو سبزی منڈی کو بھی بند کر دیا گیا تھا۔
سندھ میں محکمہ تعلیم کا ایوننگ اسکول بند کرنے کا فیصلہ
ایسے تمام اسکولوں کی فہرست مرتب کررہے ہیں جہاں طالبعلم کم اور اساتذہ و نان ٹیچنگ عملہ زیادہ ہے،حامد کریم
بی ایل اے کو عالمی سطح پر کالعدم تنظیم قرار دلوانے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے بلوچ لبریشن آرمی نامی تنظیم کو عالمی سطح پر کالعدم قرار دینے کے لئے اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
کراچی میں آج بھی انٹرمیڈیٹ کا پرچہ آؤٹ
انتظامیہ ایڑی چوٹی کا زور لگانے کے باوجود نقل کی روک تھام میں ناکام اور بوٹی مافیا کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔
سندھ: انٹر امتحانات کے دوران انتظامیہ نقل مافیا کو روکنے میں ناکام
ذرائع نے ہم نیوز کے بتایا کہ آج پرچہ شروع ہونے سے پچاس منٹ پہلےہی سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔ حل شدہ جوابات بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔
کراچی: آج بھی انٹر امتحانات میں کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا
انٹر کا کیمسٹری کا پرچہ شروع ہونے سے پچاس منٹ پہلے سوشل میڈیا کی زینت بنا۔حل شدہ جوابات بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔
انٹر انتخابات، نقل مافیا کے خلاف رینجرز سے مدد طلب
امتحانی مراکز کی تبدیلی اور من پسند طلبہ کو نقل کروانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے،خط
کراچی: غلط انجیکشن سے ہلاک ہونیوالی لڑکی سے زیادتی کا انکشاف
لڑکی کو موت کے بعد تین گھنٹے تک ٹی بی وارڈ میں ہی رکھا گیا
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات: آج بھی پرچے بھی آؤٹ
مطالعہ پاکستان کا پرچہ مقررہ وقت سے تیس منٹ پہلے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔