یہ انتخابات نہیں کرائیں گے،13 جماعتیں الیکشن سے بھاگی ہوئی ہیں،اس ملک میں آئین،عدلیہ اور قانون جیتے گا۔
Author: ویب ڈیسک
مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں ملک محمد احمد خان اور عطاء اللہ تارڑ نے دائر کیا۔
ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے بیرون ملک کاروبارکا پتہ لگا لیا۔
ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد موبائل فون 25 فیصد سستی ہوں گے۔
ترقیاتی فنڈز پر بھی اہم فیصلے کرکے اجرا کا عمل تیز کیا جائے گا۔
ثاقب نثار نے جو ظلم پاکستان کے ساتھ کیا ہے وہ ناقابل معافی ہے۔
ماہرین نے صحت سے متعلق امور پر اس کی مدد لینے سے منع کیا ہے۔
پاکستان میں یکم ذی الحج 18 یا 19 جون کو ہونے کا امکان ہے۔
12 سال بعد زیادہ تر ممالک کی فی کس آمدنی اس وقت چین کے مقابلے زیادہ ہو گی۔
ابتدا میں سوشل میڈیا پر اس واقعہ کو پاکستان سے منسوب کیا گیا تاہم سڑک کنارے بورڈ نے اس کی ساری حقیقت کھول دی۔
ملک کا ہرگھر اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور تقریباً پاکستان میں ہر گھر میں یہ ایک مسئلہ ہے۔
ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 233 روپے 88 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کے اضافے سے 2لاکھ 21 ہزار ہو گئی۔
اوگرا کی جانب سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے متعلق خبر بےبنیاد ہے۔
وزیرخزانہ اسحق ڈار اتحادی جماعتوں سے تجاویز لینے کے بعد قومی اسمبلی اجلاس کے دوران جون کے پہلے ہفتے میں بجٹ پیش کریں گے۔














