لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کی جانب سے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
Author: ویب ڈیسک
رواں سال ستمبر میں شیڈول ایشیاکپ میں پاکستان شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔
490 والےسبسڈائزڈ ایک کلو گھی کی قیمت410 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
یہ سگریٹ گنجامنڈی کے علاقے میں ایک گودام سے ملی تھی اور کسٹم ڈیوٹی ادا کیے بغیر ذخیرہ کیے جا رہے تھے۔
ذی الحج کے چاند کی پیدائش 18 جون کو 9 بج کر37 منٹ پر ہوگی۔ اس دوران جزوی بادل بھی ہوسکتے ہیں۔
مشہور گانے آئی ٹو آئی کے گلوکار طاہر شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پیغام شیئر کیا ہے۔
راولپنڈی اسلام آباد سے کہوٹہ جانے والے راستے کی بندش تیسرے روز میں داخل ہو چکی ہے۔
شہباز شریف نے معاشی چیلنجز کے باوجود بجٹ میں زیادہ سے زیادہ عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت کردی۔
صارفین پر ٹیکس کا بوجھ منتقل ہونے کی وجہ سے تمباکو انڈسٹری کے منافع میں اضافہ ہوا ہے۔
دولہا دلہن رات کو سونے کے بعد صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
روٹی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔
انٹربینک کے گذشتہ کاروباری روز ڈالر 285 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ آج میرے چار کیسز ہیں۔
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ سے خام تیل کی پیداوار میں یومیہ 10 لاکھ بیرل تک کمی کر دے گا۔
100 ڈالرز سے زائد مالیت کے موبائل فونز پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان ہے۔














