کافی برانڈ ٹم ہورٹنز کی ریکارڈ توڑ اوپننگ، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان
ٹم ہارٹنز پاکستان نےاوپننگ کے دن پر سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کا اسکولوں اور کالجوں کی چھٹیاں بڑھانے کا حکم
اسموگ کے تدارک کے لیے بڑے شہروں میں انڈسٹریل ایریاز بنائے جائیں۔
ہم فیکٹ چیک: عمران خان کے انٹرویو کے بعد جرمن صحافی کو زیادتی اور قتل کی دھمکیاں؟
ہم نیوز بڑی خبر کی سچائی سامنے لے آیا
پاک انڈیا فائنل،ٹرافی بھی گھر آگئی
پاکستانی شائقین کرکٹ جیت کے لیے پرجوش
سیاسی میدان کے بڑے حریف بچپن کے گہرے دوست نکلے
ثمر بلور کی تیمور جھگڑا کو سالگرہ کی مبارکباد، بچپن کی تصویر بھی شیئر کر دی
بھارت کی دیپتی شرما کے ہاتھوں انگلینڈ کی چارلی ڈین کے مین کیڈ رن آؤٹ پر تنازع
دیپتی شرما نے چارلی ڈین کو بال پھینکے جانے سے قبل ہی کریز سے آگے نکلنے پر آوٹ کردیا
انتظامیہ ضمنی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہی ہے،اسد عمر
مسٹر ایکس کے بارے میں جب عمران خان بتانا چاہیں بتا دیں گے
ٹیسٹ رینکنگ:پاکستان کی ایک درجہ تنزلی
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن برقرار
بجلی سبسڈی والے علاقوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
چھوٹے صارفین کو رعایتی قرضوں کی فراہمی پر غور
مقبول گانا”پسوڑی” سپر ہیرو سیریز” مس مارول” کا حصہ بن گیا
پسوڑی کو سیریز کی قسط 4 میں دکھایا گیا ہے
پاکستان سے تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہے، امریکی سفیر
امریکی سفیر ڈونلڈ نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا
روس نے فن لینڈ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی
روس نے گیس کے بل روسی کرنسی روبل میں ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا
کراچی: صدر دھماکے میں ملوث ملزم کے پڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے رابطے کا انکشاف
یس آر اے کا سرغنہ اصغر شاہ ایران میں ہے جو وہاں سے احکامات دیتا ہے۔
جے یوآئی ف کا اسلام آباد میں پڑاو
متحدہ اپوزیشن کا 28 مارچ کو بڑا جلسہ ہو گا
ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کا دوسرا نمبر
ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا پہلے نمبر پر ہے
کورونا کیسز میں کمی،مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 755 کورونا کیسز رپورٹ
ویلکم بیک ٹو پاکستان، شنیرا اکرم کاآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد دورہ پاکستان پر پہنچ چکی ہے
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کو دھچکا
بالنگ کوچ شان ٹیٹ کی پاکستان آمد تاخیر کا شکار ہو گئی
پی ایس ایل:بالنگ میں شاداب، بیٹنگ میں فخر زمان سب سے آگے
وکٹ کیپرز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان سب سے آگے
پی ایس ایل، 2 کمنٹیٹرز سمیت 8 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت
کمنٹیٹر عروج ممتاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

