ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 4 کسٹم اہلکار شہیدOctober 6, 2026By محمد بن خالد0 تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں دہشت گردوں نے کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی اور باآسانی فرار ہوگئے۔