بشیر چوہدری کا شہر اقتدار سے تعلق ہے، وہ ملٹی میڈیا صحافی ہیں اور گزشتہ بیس برس سے صحافت سے وابستہ ہیں۔ مختلف ٹی وی چینلز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے تعلق رہا ہے۔
پاکستان میں بڑے حادثات کے بعد اعلیٰ حکام کا از خود مستعفی ہونے کا کلچر کیوں نہیں؟ ہر بار ذمہ داریاں ایک دوسرے پر ڈال کر نئے سانحات کی تیاری کیوں کی جاتی ہے؟
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.