Author: عاطف حسین

سندھ میں کورونا وائرس سے 27 افراد صحتیاب ہو چکے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اسٹاک مارکیٹ 29ہزار پر پہنچنا پی ٹی آئی حکومت کا معرکہ ہے،ڈالر30فیصد اورپٹرول کی قیمتیں بڑھنا پی ٹی آئی حکومت کاکارنامہ ہے۔ کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا پہلاایک سال بھولنے کےلیے ہے کیونکہ پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال بھیانک خواب ہے۔ سید مراد علی شاہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے کئی بار نااہل قراردینے کی کوشش کی گئی، پی ٹی آئی…

Read More
سندھ: اسٹوڈینٹس یونین بل آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس زیادہ دیر نہ چل سکا ، وجہ اسکی یہ ہے کہ  ریحانہ لغاری کی طرف سے اجلاس کی صدارت کرنے پر اپوزیشن نے شور شرابہ کیا،  ڈپٹی اسپیکر نے ہنگامہ آرائی پر  اجلاس ہی ملتوی کردیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی زیرصدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان نے ڈپٹی اسپیکر کے اجلاس چلانے پر اعتراض کیا۔ خرم شیر زمان کا  کہنا تھا کہ آپ گورنر ہیں اس لئے  اجلاس نہیں چلاسکتیں۔ ریحانہ لغار ی کا کہنا تھا کہ وہ گورنر نہیں ہیں، اس…

Read More