ویب ڈیسک

جن کیخلاف ملک بنایا گیا تھا آج وہی لوگ قابض ہیں، سراج الحق

8فروری کے بعد اندرون سندھ کی زندگی میں انقلاب آئے گا، سراج الحق

الیکشن کمیشن کو ساڑھے 4 لاکھ درخواستیں موصول

قومی اسمبلی کے لیے پوسٹل بیلٹ کی 2 لاکھ 6 ہزار 533 درخواستیں موصول ہوئیں۔

بلاول کا ایجنڈا ملک کی تقدیر بدلے گا، آصف زرداری

8 فروری کو پاکستان میں عوام اور تیر کی جیت ہو گی۔

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

روس سے جنگ ہوئی تو برطانوی فوج کم پڑ جائے گی، سربراہ برطانوی فوج

برطانوی فوج رضاکارانہ ہے، صورتحال بدلنے کا کوئی منصوبہ نہیں، ترجمان وزیر اعظم

جماعت اسلامی کے پاس ترقی کا فارمولا ہے، سراج الحق

قوم کے پاس 8 فروری کو غلطیاں سدھارنے کا بہترین وقت ہے۔

حوثیوں کے امریکی بحری جہازوں پر میزائل حملے

حملے میں جہاز، کارگو اور عملے کو نقصان نہیں پہنچا، امریکی سینٹرل کمان

چین کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک

آگ لگنے کے باعث متعدد افراد مارکیٹ میں پھنس گئے۔

پاکستان اور روس کے درمیان معاہدہ طے

پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی اور روسی وزیر کھیل اولیگ متیتسن نے دستخط کیے۔

امریکہ کا بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر سے متعلق جواب دینے سے گریز

سان فرانسسکو میں 28 جنوری کو خالصتان ریفرنڈم غیرسرکاری ہے، ویدانت پٹیل

ٹاپ اسٹوریز