پرائیویٹ حج اسکیم 2025 کے تحت صرف 23620 عازمین کو اجازت ہے،وزارت مذہبی امور

حج پروازوں

فائل فوٹو


وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ عازمین حج کیلئےاہم پیغام جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ حج اسکیم 2025 کے تحت صرف 23620 عازمین کو اجازت ہے۔

وزارت مذہبی امور نے منظور شدہ سروس پرووائیڈرز کی فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے  کہ عازمین حج ویب سائٹ پر درخواست اور معاہدہ چیک کریں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کافائدہ بلوچستان کو دینے پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے،مصدق ملک

پاک حج 2025 موبائل ایپ سے تازہ ترین معلومات حاصل کریں،وزارت مذہبی امور نے کمپنیوں کو عازمین کو اپ ڈیٹ شدہ حج فارم فوری فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تمام ویزے 18 اپریل 2025 تک جاری کروانے کی ڈیڈ لائن بھی مقررکی گئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں