حج کے دوران رواں سال 18 پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے
جاں بحق ہونے والوں میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں
پرائیویٹ حج اسکیم 2025 کے تحت صرف 23620 عازمین کو اجازت ہے،وزارت مذہبی امور
کمپنیوں کو عازمین کو اپ ڈیٹ شدہ حج فارم فوری فراہم کرنے کی ہدایت،تمام ویزے 18 اپریل 2025 تک جاری کروانے کی ڈیڈ لائن مقرر
وزارت مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کر دیا
حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10 فروری وصول کی جائے گی، ترجمان وزارت مذہبی امور
حکومتی اقدامات سے حج اخراجات گزشتہ برس سے کم ہو گئے
عازمین کو گزشتہ سال کی نسبت کم خرچ پر زیادہ سہولیات ملیں گی
حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائیرلائن کے درمیان معاہدہ طے
سعودی ایئرلائن 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولیات مہیا کرے گی، وزارت مذہبی امور
سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کر دی
عازمین کیلئے گردن توڑ بخار، کورونا، موسمی انفلوئنزا اورانسداد پولیو ویکسین لگوانا لازمی ہو گا، ترجمان مذہبی امور