جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے October 21, 2023 ویب ڈیسک پاکستان مسلم لیگ (ن)کےسینئرمرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔ شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے وہ گزشتہ 4 روز سے لاہور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ٹیگز :بھائی میاں اختر کا انتقالجاوید لطیف متعلقہ خبریں این اے 148 ضمنی الیکشن ،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار کارکردگی جانچنے کے بعد لاہور کے 11تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات