راولپنڈی میٹرو بس میں آگ لگ گئی September 2, 2023 ویب ڈیسک راولپنڈی میں چاندی چوک اسٹیشن پر میٹرو بس میں آگ لگ گئی، مسافر بس کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر باہر نکلے۔ تمام مسافروں کو باحفاظت بس سے باہر نکال لیا گیا، بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں نے آ کر آگ پر قابو پا لیا۔ ٹیگز :آگمیٹرو بس متعلقہ خبریں پنجاب میں تنظیم سازی کو ہوئے 50 سال ہوگئے ہیں، راجہ پرویز اشرف فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس، سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا حکومت کے کہنے پر گندم کاشت کی، اب کیوں نہیں خرید رہی، کسان بورڈ کا دھرنے کا اعلان