ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری، کاروبار کے اختتام پر مزید مہنگا August 11, 2023 ویب ڈیسک کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 89 پیسے بڑھ کر 288 روپے 49 پیسے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرڈالر 287 روپے 60 پیسے کا تھا۔ ٹیگز :Dollar Rateانٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 2 لاکھ 42 ہزار300 روپے کا ہو گیا مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے پہلی مرتبہ 74 ہزار کی حد عبور کر لی