ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری، کاروبار کے اختتام پر مزید مہنگا August 11, 2023 ویب ڈیسک کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 89 پیسے بڑھ کر 288 روپے 49 پیسے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرڈالر 287 روپے 60 پیسے کا تھا۔ ٹیگز :Dollar Rateانٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں فرخ ایچ سبزواری نئے سی ای او پاکستان اسٹاک ایکسچینج تعینات سونے کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے تولہ ہوگئی پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا