سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار May 19, 2023 ویب ڈیسک فوٹو: ہم نیوز تحریک انصاف کے رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ارسلان تاج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ارسلان تاج کے مطابق انہیں درخشاں تھانے منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ ٹیگز :عمران اسماعیل متعلقہ خبریں شرح سود کم کرنے سے مہنگائی میں مزید کمی آئے گی، مفتاح اسماعیل ہمیں حق نہ دے کراسلام آباد میں بیٹھنا آپ کی بھول ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج