ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ April 3, 2023 ویب ڈیسک ہفتے کے پہلے روز دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں مزید 1 روپے 25 پیسے کا اضافہ ہوگیاہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 4 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ آخری کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 79 پیسے تھی۔ ٹیگز :انٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں افغانستان میں سیلاب ، ہلاکتوں کی تعداد 70 ہو گئی ، ہزاروں افراد کی نقل مکانی بشکیک کی صورتحال قابو میں، پُرتشدد مظاہرین کی شناخت اور گرفتاری جاری، کرغز حکومت چراغ تلے اندھیرا ، آئی جی اسلام آباد کی رہائشگاہ کے باہر سے ٹیلیفون کیبلز چوری