ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

ڈالر dollar

ہفتے کے پہلے روز دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں مزید 1 روپے 25 پیسے کا اضافہ ہوگیاہے۔

انٹر بینک میں ڈالر  285 روپے 4 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ آخری کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 79 پیسے تھی۔


متعلقہ خبریں