سیہون شریف: زائرین سے بھرا ٹرک الٹ گئی January 20, 2023 ویب ڈیسک سیہون شریف میں شاہ حسن کے قریب زائرین سے بھرا ٹرک الٹ گیا، حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں. ٹیگز :زائرینسیہون شریف متعلقہ خبریں جمہوریت کو نقصان پہنچانے والی جماعتوں سے بات نہیں ہو گی ، بیرسٹر سیف ایرانی صدر کی وفات، اقوامِ متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی پر اسرائیل کی تنقید بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہونے پر اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت