ڈالر 219 روپے کا ہو گیا August 31, 2022 ویب ڈیسک انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا اور روپیہ مزید مستحکم ہو گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 1 روپے 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت مزید گرنے سے انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔ ٹیگز :dollarڈالرروپےفاریکس انڈیکس متعلقہ خبریں ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا خلیج بنگال میں رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی اسلام آباد ، غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی ، 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی