ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ہوئی ہے۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوکر 1لاکھ7 ہزار دو سو روپےکا ہوگیا ہے۔
10گرام سونے کی قیمت میں 900 روپےکی کمی ہوئی ہے اور 10 گرام سونا 91 ہزار 907 روپےکا ہوگیا ہے۔