نواز شریف کی طبی معائنہ کیلئے اسپتال آمد December 24, 2019 ویب ڈیسک فوٹو: فائل لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کے لیے اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ ان کے بھائی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور بیٹے حسن نواز اور حسین نواز بھی ان کے ہمراہ اسپتال آئے ہیں۔ ٹیگز :HospitallondonNawaz Sharifاسپتاللندننواز شریف متعلقہ خبریں ملک مشکل معاشی حالات سے دوچار ، شاہ خرچیوں میں کمی لائیں گے ، وزیرا عظم شہباز شریف سندھ میں امن و امان کا معاملہ ، صدر زرداری نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 300 ، پنجاب میں 200 روپے سستا