دبئی: پی ایس ایل کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے فاسٹ بالر جنید خان نے لگاتار تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔
OUT! 16.4 Junaid Khan to Cameron Delport
Watch ball by ball highlights at https://t.co/4LyeU6wIBu#HBLPSL #DilSeJaanLagaDe #LQvMS #Cricingif #PSL2018 pic.twitter.com/zsXDSJl2Si— Multan Sultans (@MultanSultans) February 23, 2018
فاسٹ بالر نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17ویں اوور میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ انہوں نے لگاتار تین گیندوں پر یاسر شاہ، ڈیلپورٹ اور رضا حسن کو پویلین کی راہ دکھائی۔
OUT! 16.5 Junaid Khan to Raza Hasan
Watch ball by ball highlights at https://t.co/4LyeU6wIBu#HBLPSL #DilSeJaanLagaDe #LQvMS #Cricingif #PSL2018 pic.twitter.com/taPAWUFuTe— Multan Sultans (@MultanSultans) February 23, 2018
جنید خان پی ایس ایل میں ہیٹ ٹرک مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
OUT! 16.3 Junaid Khan to Yasir Shah
Watch ball by ball highlights at https://t.co/4LyeU6wIBu#HBLPSL #DilSeJaanLagaDe #LQvMS #Cricingif #PSL2018 pic.twitter.com/5c7Emke2u9— Multan Sultans (@MultanSultans) February 23, 2018
اس سے پہلے کراچی کنگز کے محمد عامر بھی ہیٹ ٹرک مکمل کر چکے ہیں۔
محمد عامر نے 2016 میں لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ڈیوین براوو، زوہیب بنگش اور پھر کیون کوپر کو آؤٹ کر کے پاکستان سپر لیگ کی پہلی ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔