سونے کی قیمتوں میں کمی August 30, 2019 غیاث الدین کراچی: گزشتہ کئی روز سے سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آج ملک بھر میں قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 89 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے کمی کے بعد 76 ہزار 732 روپے ہوگئی۔ ٹیگز :پاکستانسوناکراچیمعیشتہم نیوز متعلقہ خبریں امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کر کے رہا کر دیا اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان بدستور ناقابل شکست، آخری میچ برابر