بابر کی کامیابی رضوان کی وجہ سے لیکن اس کا کوئی نام نہیں لیتا، ہربھجن سنگھ

جو ٹیم دباؤ میں چلی جائے وہ کامیابی سے بہت دور چلی جاتی ہے۔

ایشیا کپ ٹی 20: قومی ٹیم آج سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے گی

مخیر حضرات وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں اپنے عطیات جمع کروائیں، ٹیم منیجر منصور رانا

ایشیا کپ ٹی 20، پاک بھارت میچ میں حسن علی کی جگہ نہ بن سکی

حسن علی ہفتے کی شب پاکستان سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے۔

تگڑا مقابلہ، بھارت نے پاکستان کو5 وکٹوں سےشکست دے دی

پاکستان نے 148 رنز کا ہدف دیا جسے بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد آخری اوور میں پورا کر لیا

عاقب جاوید نے ویرات کوہلی کو بھارتی ٹیم کا ویک لنک قرار دے دیا

خر زمان میچ ونر ہے، پاکستان بابر، فخر اور رضوان پر کافی انحصار کرتا ہے۔

پاک بھارت میچ سے پہلے کپتان بابراعظم کے کھلاڑیوں کو مشورے

جس طرح پچھلے ورلڈکپ میں کھیلا،اب بھی اسی طرح کھیلنا ہے۔بابراعظم

ایشیا کپ 2022: افغانستان نے سری لنکا کو عبرت ناک شکست دے دی

افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بابراعظم اس وقت دنیا کے بہترین بیٹر ہیں، ویرات کوہلی

وہ ایک بہترین ٹیلنٹ ہیں، بابر کو بیٹنگ دیکھ ہمیشہ محظوظ ہوتا ہوں۔

پاک بھارت سیریز کیوں نہیں؟ روہت شرما کا مؤقف آ گیا

یہ معزز بورڈز کا استحقاق ہے، ہمارا بورڈ جیسا کہتا ہے ہم وہاں سیریز کھیلنے پہنچ جاتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز