اسلام آباد نے یک طرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ کو شکست دے دی

اسلام آباد کے خلاف اہم میچ کے لیے ٹیم میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں۔سرفراز احمد

افتخار احمد کو ’’چاچا‘‘ کا لقب کس نے دیا؟

ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، میں نے دس سال مزید کرکٹ کھیلنی ہے۔

پنجاب میں میچز سے متعلق پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کا بڑا فیصلہ

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کے لاہور میں شیڈول میچز بھی منتقل کرنے کی وارننگ دے دی۔

بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی، عبدالرزاق

بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں، وہ جونیئر ہیں, سابق آل راؤنڈر

پی ایس ایل 8، وسیم اکرم کے غصہ کی وجہ عامر سہیل نے بتا دی

آخری اوور میں جب آپ کو نوبال اور چھکا مل جائے پھر بھی آپ میچ ہار جائیں تو غصہ تو آنا تھا، عامر سہیل

راولپنڈی اور لاہور کے پی ایس ایل میچز کراچی منتقل ہونے کا امکان

کراچی میں شیڈول میچز کی سیکیورٹی کے اخراجات سندھ حکومت برداشت کررہی ہے۔

زلمی کو شکست، یونائیٹڈ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آ گیا

اسلام آباد نے پشاور کی جانب سے  157 رنز کا ہدف 15 ویں اوور کی پانچویں بال پر پورا کر لیا۔

پی ایس ایل 8، محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل 8 میں محمد رضوان نے 60 گیندوں پر سینچری بنا لی۔

ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دے دی

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز