سعودی عرب نے حج کیلئے 3 پیکجز کا اعلان کر دیا

احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی وجہ سے حج پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

جی سیون ممالک نے کورونا کے بجائے چین سے اعلان جنگ کردیا، مشاہد حسین

قومی سلامتی کے تقاضے کے تحت امریکہ کو اڈے نہیں دیے جائیں گے، ہم نیوز کے پروگرام خبر اور تجزیہ میں سوالات کے جوابات

نیتن یاہو کا 12 سالہ اقتدار1ووٹ سے ختم

امریکی صدرجو بائیڈن نے نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم اور ان کے اتحادیوں کو مبارک باد پیش کی ہے

 کینیڈا میں پاکستانی خاندان پرحملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا، وزیراعظم

 کینیڈین وزیراعظم آن لائن نفرت سے لڑنے کی اہمیت سمجھتے ہیں، متعدد مغربی رہنماؤں کی صورتحال کی سنگینی کااحساس نہیں ہے، عمران خان کینیڈین ٹی وی کو انٹرویو

ویکسینیشن نہ کرانیوالوں پر تجارتی اداروں، شاپنگ سینٹرز اور مالز میں داخل ہونے پہ پابندی

یکم اگست سے ضروری ہوگا کہ مالز میں آنے والوں کے لیے لازمی ہو گا کہ وہ کورونا ویکسین کی ایک یا دو خوراک لے چکے ہوں، سعودی عرب کی وزارت تجارت

چین کے اثر و رسوخ سے پریشان، جی سیون ممالک کا نئے منصوبے پر اتفاق

مغربی ممالک چین کی بڑھتی ہوئی ترقی اور ترقی پذیر ممالک کیلئے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی کامیابی پر پریشان ہیں۔

شام کے شمالی شہر میں حملے، 13 افراد جاں بحق 27 زخمی

اسپتال پر حملے میں ایک ڈاکٹر اور عملے کے 3 افراد بھی جاں بحق ہوئے۔

صرف 219 روپے کا بنگلہ برائے فروخت

یہ بنگلہ 1930 کی دہائی میں تعمیر کیا گیا ہے اوراس میں سینٹرل ہیٹنگ کی سہولت موجود ہے

وہیل مچھلی کے منہ سے زندہ باہر آنے والے شخص کی آپ بیتی

لابسٹر پکڑنے والے ایک امریکی شخص کو ایک ہمپ بیک وہیل نے پہلے نگلا اور پھر باہر اگل دیا۔

ٹاپ اسٹوریز