برطانوی بحری جہاز پر روس کا فضائی اور سمندی حملہ

20 سے زائد روسی طیاروں اور دو کوسٹ گارڈ کشتیوں نے سریمیا کے مقام پر برطانوی جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

افغان طالبان کا افغانستان کے 155 اضلاع پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

اس وقت طالبان کا افغانستان کے 88 فیصد علاقے پر کنٹرول ہے۔

ممبئی: عدالت نے سلمان خان کے خلاف تنقید یا تبصرے سے کے آر کے کو روک دیا

فلمی ناقد کمال راشد خان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ’کے آر کے‘ کے نام سے مشہور ہیں۔

خاتون نے 10 بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کیا: ڈاکٹروں نے نفسیاتی اسپتال بھیج دیا

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کو ڈاکٹروں کے مشورے پر نفسیاتی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

اپنے پوتے کو کبھی شہزادہ بننے نہیں دوں گا، شہزادہ چارلس کا اعلان

برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے مبینہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے پوتے آرچی کو کبھی شہزادہ نہیں بننے دیں گے۔

امریکی ڈالرز قبول نہیں: کیوبا کے بینکوں نے حکومتی ہدایت پر عملدرآمد شروع کردیا

کیوبا کی حکومت نے یہ فیصلہ امریکہ کی جانب سے عائد کردہ تجارتی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے کیا ہے۔

جوبائیڈن کا پاکستان کو نظر انداز کرنا بڑی تباہی ہے، امریکی سینیٹر

امریکی صدر کا پاک امریکہ تعلقات اور افغانستان پر پاکستان سے رابطہ ضروری ہے، لنزے گراہم

امرا کو ٹیکسز نہ دینے کی سزا: صدر نے قیمتی گاڑیوں پر ٹریکٹر پھروا دیا

صدر کے حکم پر سارا عمل براہ راست ٹی وی پر عوام کو بھی دکھایا گیا۔

ڈیلٹا قسم کا کورونا مزید جان لیوا ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

کورونا کی ڈیلٹا قسم نے برطانیہ کے ایلفا کا پیچھے چھوڑ دیا ہے اور جلد امریکہ میں بھی غالب آجائے گا، عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا انتباہ

اسلام آباد، کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں شامل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز