تھانے میں نوجوانوں کی بنائی گئی ویڈیو وائرل، سب گرفتار

ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کیخلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، پولیس

کورونا سے متعلق روسی تجویز پر دنیا حیران

مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ اور دیگر پابندیوں کو اب فوری ختم کر دینا چاہیے، روس

امریکا وین حادثے میں 10مسافر ہلاک 20 زخمی

پولیس کے مطابق مسافر وین میں 30 افراد سوار تھے جن میں سے 22 تارکین وطن تھے

بلوچستان کو بلاتعطل بجلی فراہمی کا مسئلہ فوری حل کیا جائے گا، ایرانی صدر

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ابراہیم ریئسی سے گوادر، تربت، پنجگور اور مکران ڈویژ ن کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی درخواست

قوم مظلوم کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے آج یوم استحصال منا رہی ہے

بھارت نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی

نئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے حلف اٹھا لیا

نئی حکومت 'جابرانہ' امریکی پابندیاں اٹھوانے کی پوری کوشش کرے گی، نو منتخب صدر

سعودی عرب کا چینی ویکسین لگوانے والے مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہ

چینی ویکسین لگوانے والوں کو فائزر، ایسٹرا زینیکا، موڈرنا یا جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کا بوسٹر ڈوز لگوانا پڑے گا۔

بنگلہ دیش: شادی کی تقریب پر بجلی گرنے سے 16 افراد جاں بحق، دولہا زخمی

بنگلہ دیش میں ایک شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے 16 افراد جاں بحق جب کہ دولہا زخمی ہو گیا۔

طالبان نے بزور طاقت افغانستان پر قبضہ کیا تو ریاست پارہ پارہ بکھر جائیگی، زلمے خلیل زاد

افغان رہنماؤں کو ایسے فارمولے پر یکجا ہونا ہو گا جس کی وسیع تر حمایت ہو، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل کا انٹرویو

متحدہ عرب امارات کا فضا سے پانی حاصل کرنے کا منصوبہ

فضائی جنریٹرز سے  روزانہ6ہزار700لیٹر پانی حاصل کیا جا سکے گا

ٹاپ اسٹوریز