نواز شریف قانون کے مطابق برطانیہ میں زیادہ عرصہ نہیں ٹھہر سکتے، شہزاد اکبر

سفری دستاویزات پر واپس آکر نواز شریف سزا پوری کرسکتے ہیں۔

 اپیل کے فیصلے تک نواز شریف وہاں رہ سکتے ہیں، مریم اورنگزیب

 نوازشریف کے وکلا نے برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں اپیل دائر کی ہے ۔

لوٹ کے میاں مفرور گھر کو آئے، شہباز گل

جس ملک میں چوری کے مال سے محل بنائے آج اس ملک نے بھی ویزہ توسیع کی درخواست مسترد کردی۔

بھارت نے یکطرفہ اقدامات سے خطے کے امن کو خطرات سے دو چار کردیا ہے، وزیر خارجہ

 بھارت کی جانب سے کے پی ایل جیسے ایونٹ کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، شاہ محمود قریشی کی او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کے وفد سے ملاقات

 کشمیر کی صورتحال جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کے مترادف ہے، وزیراعظم

عمران خان کی اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) انسانی حقوق کمیشن کے وفد سے ملاقات کے دوران بات چیت۔

تباہ حال معیشت، بڑھتا کورونا، ایرانی صدر کو آتے ہی چیلنجز

صدر کو بجلی  کے پرانے اور بوسیدہ انفراسٹرکچر اور غیر فعال ڈسٹری بیوشن نیٹ ورکس کا سامنا ہے

کورونا وائرس، برطانیہ کا بھارت کو ریڈ لسٹ سےنکالنے کا اعلان

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کورونا میں مبتلا بھارت کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کی شدید مذمت کی۔

دنیا کی تیزترین خاتون انسٹاگرام سے اپنی ویڈیوز ہٹانے پر مجبور

ایلین تھامسن ہیرا نے ٹوکیو اولمپکس کے 200 میٹر کا مقابلہ جیتنے کے بعد اپنے اکاؤنٹ پر ویڈیوز شیئر کی تھیں

ٹاپ اسٹوریز