پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید لاہور سے گرفتار

میاں محمود الرشید کو جوہر ٹاون کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔

عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلان

میں سری نگرہائی وے سے ہوتے ہوئے ڈی چوک پہنچوں گا۔ قوم کے پاس موقع ہے کہ اپنے ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرا سکیں۔

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان

پاکستان کیلئے تین ارب ڈالر ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔

پی ٹی آئی مارچ کسی صورت اسلام آباد نہیں پہنچے گا، 10 بندے بھی اٹک پل کراس نہیں کرسکیں گے: وزیر داخلہ

عمران خان اسلام آباد  کا محاصرہ کرنا چاہتے ہیں، ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے، رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ کا اپنا کرمنل ریکارڈ ہے، تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہو گا: فواد چودھری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس حوالے سے نوٹس جاری کیا ہے، کل اس کی سماعت ہے

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

پنجاب کے تمام اضلاع سے اسلام آباد جانیوالی ٹرانسپورٹ بھی بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا، رولا ای پے گیا: خواجہ آصف

مذمت سلیکٹڈ یا مخصوص لوگوں کے لیے نہیں ہونی چاہیے، کیا نورعالم کے گھرپرچھاپے کی مذمت کی گئی؟ وفاقی وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

ملک بچانے کیلئے دو ادارے ہیں، عظیم افواج اور عدلیہ کو اس طرف دیکھنا ہو گا: شیخ رشید

یہ اقتدار کے بھوکے ہیں، انہیں ہم پر مسلط کیا گیا ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ

ٹاپ اسٹوریز