کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2فیصد سے بھی کم ریکارڈ

عالمی وبا کے باعث مزید2مریض انتقال کر گئے

شہباز گل کے پارلیمنٹ لاجز میں کمرے پرچھاپہ،پستول،سیٹلائیٹ فون ودیگراشیا برآمد

چھاپے کے وقت پولیس شہباز گل کو ساتھ لے کرگئی،شہبازگل کا پستول سے لاتعلقی کا اظہار،دوران حراست جنسی حملے کی تصدیق

ہوشیار: صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد

قومی اسمبلی اور سینیٹ سیشن نہ ہونے کے باعث آرڈیننس جاری کیا گیا ہے۔

شہباز گل مکمل طور پر فٹ اور ہوش میں ہیں، نئی میڈیکل رپورٹ جاری

بورڈ نے شہباز گل کا مکمل جسمانی معائنہ کرنا چاہا لیکن انہوں نے انکار کردیا، نئی میڈیکل رپورٹ میںمؤقف

نوازشریف نتائج سے بے پرواہ ہوکر واپس آرہے ہیں، جاوید لطیف

نوازشریف بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل ہوسکتے ہیں تو عمران خان توشہ خانہ ثابت ہونے پر نااہل کیوں نہیں ہورہے؟

ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہین عدالت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب  پر مشتمل بنچ تشکیل۔

آپ کا ہر طرح سے خیال رکھیں گے، بلاول بھٹو کی سیلاب متاثرین کو یقین دہانی

متاثرین سیلاب کو کھانے پینے کے علاوہ دیگر ضروری اشیا کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے، چیئرمین پی پی کی متعلقہ حکام کو ہدایت

عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کو آئندہ کی حکمت عملی سے آگاہ کر دیا

پارٹی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے پارلیمانی پارٹی کے منعقدہ اجلاس میں اراکین کو مختلف ٹاسک بھی سونپ دیے، ذرائع

عمران خان پکڑے گئے، جرم ثابت ہوگیا، فیصلہ آگیا، ان کی امانت و صداقت کا جنازہ نکل چکا، مریم اور نگزیب

سیلاب کی وجہ سے بڑی تباہ کاری ہوئی ہے، سب کو سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہوگی، یہ ہماری ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز