آج بھی کسی نہ کسی جگہ سے عمران خان کے سر پر ہاتھ ہے، جاوید لطیف

عمران خان بتائیں ایکس وائی کون ہیں اور آپکو فون کون کرتا ہے؟

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے پیکج کی تیاری

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کے لیے فنڈ میں حصہ لیں گے۔

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے نیویارک پہنچا ہوں، شہباز شریف

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا، وزیراعظم

خاتون جج کو دھمکی کا کیس:ہائیکورٹ کے آڈر کے بعد ہمارا دائرہ اختیار نہیں بنتا ، اے ٹی سی

نہ ہمارے پاس چالان جمع ہوا ،نہ گواہ کا بیان ہوا نہ کچھ اور ہوا تو کیا منتقل کریں گے، جج

وادی نیلم میں چیتے نے حملہ کر کے2 نوجوان مار ڈالے

دونوں نوجوان قریبی جنگل میں لکڑیاں کاٹ رہے تھے۔

بلاول بھٹو کی نیویارک میں ملالہ سے ملاقات

بلاول قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا میں موجود ہیں

وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کا خطاب 23 ستمبر کو ہوگا

وکلا معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

آئین کی پاسداری اور قانون پر عملدرآمد کیلئے وکلا کا کردار اہم ہے۔عمر عطا بندیال

میانمار: فوجی ہیلی کاپٹروں کی اسکول پر فائرنگ، 6 بچے ہلاک ، 17 زخمی

اسکول پر کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں کل گیارہ بچے ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 15 تاحال لاپتہ ہیں یونیسیف کا دعویٰ

متاثرین کیلئے ٹینٹس کی فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، وفاقی حکومت کی وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی

اس وقت سیلاب متاثرین کے لیے ٹینٹس اور مچھر دانیوں کی فوری اور اشد ضرورت ہے، سید مراد علی شاہ کی وفاقی وزرا سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز