پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران افسوسناک حادثہ، خاتون رپورٹر شہید

چینل فائیو کی خاتون رپورٹر صدف نعیم فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران پیش آنے والے حادثے کے باعث شہید ہو گئیں۔

پاکستان میں جانوروں کا نظام ہے، شہباز شریف نے اربوں لوٹے، رانا ثنا اللہ نے 18 قتل کیے، عمران خان

اعظم سواتی کے ساتھ جو کیا گیا اس پر شرم آنی چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

ارشد شریف قتل کیس، کینیا میں پاکستانی ٹیم کی تحقیقات، بیانات قلمبند

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے وقار احمد اور خرم احمد کے بیانات قلمبند کر لیے ہیں، ذرائع

نومبر سیاسی طور پر فیصلہ کن ثابت ہو گا، وزیر دفاع

عمران خان کون ہوتا ہے آرمی چیف کے معاملے میں مشورے دینے والا؟ وہ نااہل ہو چکا ہے۔

میں نے نہ کسی کے پیر پکڑے نہ منتیں کیں، عمران خان

لانگ مارچ کے شرکا کا آج رات پڑاؤ گوجرانوالہ میں ہو گا۔

عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیشکش کی تھی، وزیر اعظم

میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت پر بات ہو سکتی ہے۔ بڑے منصوبوں کو عمران خان کی حکومت نے تباہ کیا۔

عمران خان نے لاہور میں ملاقاتوں کی تردید کردی

 لاہور میں ملاقاتوں کی باتیں صرف افواہیں ہیں۔ لانگ مارچ سے واپس اس لئے آیا کہ لاہور قریب تھا۔

عمران خان نے مذاکرات کی پیش کش کی تھی، شہباز شریف

ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس سے پہلے مجھ سے اجازت لی۔وزیراعظم

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری گرفتار

اینٹی کرپشن حکام نے دوست مزاری کو گرفتار کیا ہے۔

یہ نہیں ہو سکتا کوئی تشدد کرے اور ہم خاموش رہیں، علی امین گنڈا پور

رانا ثنا اللہ نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما

ٹاپ اسٹوریز