یہ نہیں ہو سکتا کوئی تشدد کرے اور ہم خاموش رہیں، علی امین گنڈا پور

رانا ثنا اللہ نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما

پنجاب کا سی سی پی او لاہور کی خدمات وفاق کو دینے سے پھر انکار

سیکریٹری سروسزپنجاب نے تحریری طور پرآگاہ کردیا ہے۔

ثابت ہو گیا یہ شیطانی مارچ کرنے جا رہے ہیں، وزیر داخلہ

علی امین گنڈا پور کی لیک آڈیو سے معلوم ہوا یہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی سرحد پر بندوقیں پہنچا رہے ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان، دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کی گئی تھی۔

مذاکرات سیاستدانوں سے ہو سکتے ہیں، فارن فنڈڈ فتنے سے نہیں، مریم اورنگزیب

بات چیت سیاستدانوں سے ہوتی ہے انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ نہیں۔

ہم انسان ہیں بھیڑ بکریاں نہیں، غیر انسانی سلوک کے مستحق نہیں، عمران خان

انسانی بنیادی حقوق کی حفاظت چیف جسٹس نہیں کریں گے تو کون کرے گا۔

نواز شریف الیکشن کیلئے تیار نہیں تو بات چیت کیسی ؟ فواد چودھری

اگر عمران خان لیڈ نہ کریں تو لوگ حکمرانوں کو گھسیٹ کر نکالیں۔

عمران خان ہرجانے کے مقدمے میں مفرور ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان الیکشن نہیں بلکہ ملک میں انتشار، فساد، لاشیں اور خون چاہتے ہیں۔

لانگ مارچ کا مقصد “ڈیل کرو اور کرسی پر بٹھاؤ”، شیری رحمان

ملک درست سمت میں جا رہا ہے اور خارجہ تنہائی ختم ہو رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز