ڈیرہ اسماعیل خان سے 37، پشاور سے دو اور جنوبی وزیرستان سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اب تک 16 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
بچے اور بزرگ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں لہذا ان کی مساجد میں آمد کی حوصلہ شکنی کی جائے۔
پچاس سال سے زائد سرکاری ملازمین نجی تقریب میں شمولیت سے بھی گریز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
فنڈز کے اجرا سے صوبے میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے تیاریوں اور اس کے تدارک کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے، سیکریٹری صحت
آج کا اجلاس کافی خوش اسلوبی کے ساتھ ہوا اور خیبرپختونخوا حکومت میں کسی قسم کے اختلافات نہیں، شوکت یوسفزئی
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے ۔
صوبائی حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے توجیہات پیش کررہی ہے۔ نعیم بٹ کی حکومت پر نکتہ چینی
مقامی آٹا سستا اور پنجاب سے آنے والا آٹا مہنگا بھی ہے۔ شوکت یوسف زئی نے کے پی کے عوام کو مشورہ دے دیا
نئے آئی جی خیبر پختونخوا کے لیے تین نام وزیر اعظم آفس کو بھجوا دیے گئے ہیں۔
کے پی میں اب وہاں ترقیاتی فنڈز لگائے جائیں گے جہاں ان کی ضرورت ہوگی۔ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم
دو سال سے ایک جگہ پہ تعینات رہنے والے افسران کے تبادلوں کے فیصلے سے کارکردگی میں بہتری آئے گی، وزیراعلیٰ کے پی محمود خان
کے پی کے صوبائی وزیر نے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو خیبرپختونخوا میں منعقد ہونے والے چھ روزہ کھیلوں کے انعقاد کے متعلق آگاہ کیا اور شرکت کی دعوت دی۔
ضلعی انتظامیہ کے پاس فنڈز رہ گئے تھے تو انہوں نے برقعے دے دیے، یہ بری بات نہیں ہے۔ کے پی کے وزیراطلاعات کی پروگرام ’صبح سے آگے‘ میں بات چیت
آل ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل اور پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پشاور میں مشترکہ کانفرنس کرتے ہوئے کہا کے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں جو ہورہا وہ مارشل لاء میں بھی نہیں ہوتا۔














