میچ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر منسوخ کیا گیا
کھلاڑی جسمانی اور دماغی طور پر تیار نہیں، ایسی صورتحال میں میچ کھیلنا ممکن نہیں، پی سی بی
قومی اسکواڈ کے 2 اراکین کو ہسٹارک قرار دے دیا گیا ہے
پاکستانی اسکواڈ کو تاحال آئسولیشن میں ٹریننگ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
متاثرہ رکن کو انٹرویو کے بعد قرنطینہ کر دیا گیا ہے، نیوزی لینڈ اتھارٹی
عوامی نیشنل پارٹی کے پی کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
قرنطینہ میں تمام افراد کے 4 بار کورونا ٹیسٹ لیے جائیں گے، نیوزی لینڈ اتھارٹی
ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو حکومت واپس بھی بھیج سکتی ہے، وسیم خان
پیپلزپارٹی کے فاؤنڈیشن ڈے پر ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کروں گا، بلاول
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی ا سکواڈ کو عارضی طور پر پریکٹس سے روک دیا
بخار کی علامات ظاہر ہونے کے بعد فخر زمان کو آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے۔
سندھ کے وزیر برائے صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے
وزیراعلیٰ سندھ نےجمعہ کو ہلکا بخار محسوس کیا تھا، ترجمان
نزلے اوربخار کی شکایت ہوئی جس کے بعد ا ن کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا تھا
قمر زمان کائرہ میں کورونا کی علامات نہیں ہیں، پرسنل سیکرٹری پیپلز پارٹی رہنما












