راولپنڈی میں ڈینگی بخار بے قابو
راولپنڈی: مون سون کی بارشوں کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ڈینگی بخاربے قابو ہو گیا
ملتان سمیت پنجاب کے 5 شہروں میں ڈینگی حملہ کا خدشہ
پنجاب میں موسم بدلتے ہی ڈینگی وائرس بھی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔