800 گرام پیک 2195 کی بجائے 2085 میں، 430 گرام پیک 1197 کی بجائے 1137 میں دستیاب ہوگا
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذالعمل کر دیا گیا ہے
ہر چیز کی طرح چائے اور قہوہ بھی مہنگے ہو رہے ہیں
کولڈرنکس کی قیمتوں میں 5سے20روپے تک اضافہ کر دیاگیا
بھارتی بزنس مین رنجیت نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر زیلنسکی کے کردار کی مضبوطی اور طاقت جیسا اثر ہماری چائے کے اس برانڈ میں بھی ہے۔
مہنگائی کی مجموعی شرح 15.23 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ





