پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں چلانے کا اعلان

ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ عوام کے مفاد میں گاڑیاں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے اور پنجاب حکومت کی ایس او پیز کے مطابق 20فیصد کرایوں میں کمی بھی کی جائے گی

پنجاب میں ایس او پیز کے تحت مزارات کھولنے کا فیصلہ

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ مزارات پر ایس او پیز کے تحت اقدامات کئے جائیں

عالمی بینک: پاکستان کے لیے 37 کروڑ ڈالرز کا اعلان

عالمی بینک اور وفاقی وزارت اقتصادی امور کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

پنجاب: ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری

ایس او پیز کے تحت سفر سے قبل بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا بخار چیک کیا جانا ضروری ہے۔

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں فلور ملز کی بندش کا اعلان

گندم کی ترسیل پر پابندی کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کررہے ہیں، چیئرمین محمد اقبال

پنجاب میں آٹو انڈسٹری اور شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی طے شدہ ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

حکومت پنجاب کا شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ

حکومت نے متعلقہ شعبوں کے ساتھ ایس او پیز کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا ہے۔

پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ

ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے، راجہ بشارت

پنجاب میں 1،757 افسران و اہلکاروں کو محکمانہ ترقیاں دی گئیں

88 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی، 123سب انسپکٹرز کو انسپکٹر، 86 ٹریفک وارڈنز کو سینئرٹریفک وارڈنز کے عہدوں ترقی دی گئی

شاپنگ مالز کھولنے کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کروں گا، وزیر صنعت پنجاب

شاپنگ مالزکی بندش سےپیداہونےوالی مشکلات کااحساس ہے، میاں اسلم

ٹاپ اسٹوریز