ایک ارب سے زائد روزانہ کی بنیاد پرگردشی قرضے بڑھ رہے ہیں، شاہد خاقان

معاشی و خارجہ پالیسیوں میں ناکامیوں کے انبار ہیں، خواجہ آصف

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا، وزیراعظم

کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں بہتری برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ کا نتیجہ ہے، اسٹیٹ بینک

پاکستان میں کورونا سے مزید9 اموات

کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار 261 ہوگئی اور ایکٹیو کیسز صرف10 ہزار 188 ہیں

افغان طالبان کا وفد پاکستان کے دورے پر پہنچ گیا

افغان طالبان کے وفد کو دورے کی دعوت وزارت خارجہ نے دی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اظہر علی نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری مکمل کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اس سے قبل چھ ہزار رنز بنانےکا سنگ میل بھی عبور کرچکے ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے 121 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 96 ہزار 178 ہوگئی ہے۔

شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے کی دستاویزات شیئر کردیں

حکومت یہ مان لے تو شہباز شریف اور ان کے خاندان کے کیس ختم ہو جائیں گے، شہباز گل

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کب ریلیز ہوگی؟

فلم میکرز نے گزشتہ عید الفطر اور اس سے قبل 2018 میں بھی’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کا اعلان کیا تھا

پاکستان میں کورونا وائرس کے591 نئے کیسز رپورٹ

تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزکی تعداد صرف10 ہزار 694 رہ گئی ہے

انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

کراولی اور بٹلر نے اپنی فارم کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور پانچویں وکٹ کے لیے ریکارڈ 359 کی شراکت داری بنائی۔

ٹاپ اسٹوریز