ایمرٹس ایئر لائن نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی

ایمریٹس ائیرلائن نے پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں پروازوں کی منسوخی میں 28 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان بھارت کو شکست دے گا، شعیب اختر

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی کنڈیشنز اور پچز دونوں ٹیموں کو سپورٹ کریں گی۔

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 40 اموات

ملک بھر میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 888 ہوگئی ہے۔

فیصلہ کن ٹی 20 میں پاکستان کو شکست

میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا

افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی،ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ ہیں، وزیرداخلہ

 ہماری خواہش ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی تحقیقات کا حصہ بنے، شیخ رشید

پاک انگلینڈٹی20سیریز کا آخری میچ، بابراعظم کا ریکارڈ بھی خطرے میں

پاکستان کو تین میچز کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں پہلے ہی انگلینڈ کے ہاتھوں مات ہوچکی

’اگر اتھارٹی میں ہوتا تو بولنگ کے فیصلے پر کپتان سمیت ٹیم انتظامیہ کو فارغ کر دیتا‘

یوٹیوب ویڈیو میں راولپنڈی ایکسپریس نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست پر قومی ٹیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

کروڑوں روپے مالیت کی نان پیڈ کسٹم گاڑی ضبط

نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اسمگلنگ کے ذریعے پاکستان آتی ہیں

بھارت نے فیٹف کو پاکستان کے خلاف سیاسی طور پر استعمال کرنیکا اعتراف کرلیا

بھارت کی کوشش سے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں رہا، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

ٹاپ اسٹوریز