هوئیا پرندہ کبھی نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے کا مقامی پرندہ تھا، تاہم بیسویں صدی کے آغاز میں اس کی نسل مکمل طور پر ختم ہو گئی
راچن رویندرا کی جگہ جمی نیشم کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ، کرکٹ نیوزی لینڈ
زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگ میں 125 اور دوسری میں 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، کیویز کی طرف سے تین سنچریاں
لائٹس بحال ہونے پر میچ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی
میزبان ٹیم نے 136 رنز کا ہدف 14 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا
میزبان ٹیم نے 92 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 11 ویں اوور میں پورا کر لیا
دونوں ٹیمیں فائنل میں دوپہر 2 بجے دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی
دورہ نیوزی لینڈ کے لیے عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ برقرار رکھا گیا ہے، راشد لطیف
افغانستان کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی
ڈیبیو کرنے والے پروٹیز بیٹر میتھیو بریز کی شاندار سنچری ، 150 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا
گلین فلپس نے 106 رنز کی بہترین اننگز کھیلی
ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ اگلے سال 23 مارچ کو لاس اینجلس میں ہو گا ، گرپتونت سنگھ پنوں
ویزا استثنی کے معیار پر پورا نہ اترنے والے افراد کے لیے اب بھی داخلے سے پہلے ویزا حاصل کرنا ضروری ہوگا
مارک چیپ مین 81 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے یکم مئی تک نام بھجوانے ہیں۔














