کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھر میں دوبارہ پھیل رہا ہے، 30 اپریل تک رش والے جگہوں پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
این سی او سی کی جانب سے تعلیمی اداروں کو کورونا پروٹوکول پر عملدرآمد کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 51 ہزار 145 کورونا ٹیسٹ کیے گئے
این سی او سی نے ویکسی نیشن کے حوالے سے سخت اقدامات پر اتفاق کیا۔
کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد 12 سال سے زائد عمر کے افراد کورونا ویکسین لازمی لگوائیں۔
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 75 ہزار673ہوگئی
پہلی ڈوز کے اٹھائیس روز بعد دوسری ڈوز لگوائیں۔این سی او سی
پاکستان میں داخل ہونے کے لئیے فی الحال نافذ کردہ ایس او پیز کے مطابق زیادہ سے زیادہ 300 افراد کے بیرونی اجتماع کی اجازت ہو گی۔
ایئرپورٹ منیجرز بین الاقوامی روانگی لاونج میں لیب کاونٹرز کیلئے جگہ کی نشاندہی کریں گے۔
یکم اکتوبر سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے پر سفر کر سکیں گے۔این سی او سی
مزید پابندیوں سے 80 لاکھ افراد کے روزگار کو خطرہ لا حق ہے۔آئی آر اے
این سی او سی نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کو بڑھا کر پچاس فیصد کر دیا، اس فیصلے کا اطلاق پندرہ جولائی سے ہو گا۔
ین سی او سی نے وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مختلف علاقوں میں نقشوں کی مدد سے اسمارٹ لاک ڈاؤنز کا نفاذ بھی جاری کر دیا۔
سینما ہالز رات 1 بجے تک کھلے رہ سکیں گے، صرف ویکسین لگوانے والے افراد ہی سینما میں فلم دیکھ سکیں گے۔
ویکسی نیشن سینٹرز گیارہ جون سے صبح آٹھ سے رات دس بجے تک کھلیں گے اور اتوار کو بند رہیں گے۔









