پی ڈی ایم چوں چوں کا مربہ ہے۔ ان کے پلگوں میں کچرا آچکا ہے۔ یہی اپوزیشن رہی تو عمران خان اگلا الیکشن بھی جیتیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
شہبازشریف، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف بھی ایف آئی آر درج
شاہد رفیق نے شریف فیملی کے لیے 24 لاکھ 30 ہزار 145 ڈالر کی لانڈرنگ کا اعتراف کیا۔
مفروروں اور اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، جسٹس (ر) جاوید اقبال
ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ ہو گا۔
ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو گھر سے کھانا اور ادویات لانے کی اجازت ہے
نوازشریف کی تقاریر سے لگتا ہے کہ وہ ملک سے بدلہ لے رہے ہیں، وزیراطلاعات
اسلام آباد ہائیکورٹ نے برطانیہ میں قونصل اتاشی کا ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا
مریم نواز نے ن لیگ سے شہبازشریف کی سیاست کا خاتمہ کردیا،شہزاداکبر
نیب دستاویزات کے مطابق 10 سال میں شہباز شریف اور ان کی فیملی کے اثاثے 7 ارب 38 کروڑ 20 لاکھ ہوگئے
اڑھائی سو سال لگ جائیں گے مگر میرے خلاف کرپشن ثابت نہیں کی جا سکے گی، صدر مسلم لیگ ن
جعلی اکاؤنٹس کیسز نیب کا دائرہ اختیار نہیں، انہیں خارج کیا جائے، آصف زرداری کی درخواست
سلمان شہباز کے اکاوَنٹس میں 10.5 بلین کی رقم ٹرانسفر ہوئی ہے اس رقم کے ذرائع کیا ہیں جواب دیا جائے، ایف آئی اے
منی لانڈرنگ کا پیسہ کہاں گیا اور کس نے استعمال کیا؟ اس کے متعلق کوئی معلومات نہیں ہیں
بھارتی بینکوں نے 3201 غیر قانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے 1.53 بلین ڈالرز منی لانڈرنگ کی، رپورٹ














