ڈٹ کر مقابلہ کروں گا، پرویز الٰہی لوگوں کو پھانسیاں دینے کی باتیں کررہے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی کا پریس کانفرنس سے خطاب
رہنما مسلم لیگ ن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائرکی تھی
اگر میں نے پیسے کی آفر کی ہو تو مجھ پر اللہ کا قہر نازل ہو لیکن اگر فواد چودھری آپ نے جھوٹ بولا ہو تو آپ پر اللہ کا قہر نازل ہو، پنجاب کے وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب
صوبہ پنجاب کو اسلحہ سے پاک کرنے کی مہم بلا امتیاز اور مؤثر طریقے سے چلائی گئی، وزیر داخلہ پنجاب
ن لیگ سے تعلق رکھنے والے عطا اللہ تارڑ نے متاثرہ خواجہ سرا کو ایک لاکھ روپے امداد دی، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے پاس ایوان میں 168 اراکین اسمبلی ہیں، مرکزی رہنما ن لیگ
مونس الٰہی نے ق لیگ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، مرکزی رہنما ن لیگ
قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو دوبارہ جیل نہیں جانے دیں گے، ن لیگی رہنما
کیا شہزاد اکبر سے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کرنے کا حساب لیا جائے گا؟ ن لیگی رہنما کا استفسار
عطا اللہ تارڑ کو ڈسکہ پولیس نے گرفتار کیا تھا ۔
محمد زبیر کے 20 سال سے فوج کے ساتھ تعلقات ہیں، عطا اللہ تارڑ
ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کے سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ہے، ن لیگی رہنما
عطا اللہ تارڑ کو ایف آئی اے کی جانب سے 27 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔










