محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
60 سے زائد زخمی، تیز ہوا سے چھتیں اور 11ہزار کے وی کا مین ٹاورگرگیا، متعدد علاقوں میں بجلی بند
بارش کے باعث درخت، چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات پیش آئے، ریسکیو ٹیمیں متحرک
گھروں میں نکاسی آب یقینی بنائیں اور اربن فلڈنگ سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات کریں،این ڈی ایم اے
بارش سے دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
10 سے زائد گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
بھارت کی ریاست گجرات میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے، الرٹ جاری
مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
بچوں کی عمریں ایک سے 5 سال کے درمیان تھیں