متعدد شہریوں کو جعلی تقررنامے جاری کر دیے گئے ہیں۔
موزمبیق سے کراچی آنے والی غیر ملکی پرواز کیو آر 604 سے کورونا مریض نے سفر کیا
برٹش ایئرویزکی پرواز 214 مسافروں کو لیکر لندن سے لاہور کے لیے روانہ ہوئی جو کل صبح 5 بج کر 40 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔
سی اے اے کے ڈائریکٹر ایچ آر ملک مظہر نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
ملازمت سے فارغ ہونے والوں میں سی اےاے کے جوائنٹ ڈائریکٹر بھی شامل ہیں
فضائی میزبان پی پی ای کٹس، سرجیکل ماسک اور دستانوں کا استعمال لازمی کریں گے
نئی سفری پالیسی کی معیاد 21 اگست سے 31 اکتوبر تک ہو گئی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عمان کی ایئرلائن سلام ایئر کو پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قطر ایئرویز کی خصوصی پرواز کے لیے اجازت نامہ جاری کردیا۔
بعض پائلٹس نے ایف اے اور او لیول کی بھی جعلی ڈگری جمع کرا رکھی تھی،وفاقی حکومت کو 54 میں سے 28 پائلٹس کا لائسنس منسوخ کرنے کی سمری بھیج دی گئی ہے، رپورٹ
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنس خالد محمود کے دستخط سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ عبوری رپورٹ کے مطابق کاک پٹ کریو اور اے ٹی سی کو حادثے کا ذمہ دار قراردے دیا گیا ہے۔
سانپ کو طیارے کے قریب دیکھ کر نجی ایئرلائین کا عملہ خوف کا شکار ہو گیا۔
سی اے اے نے ویل چیئر کی عدم فراہمی پر ایئر لائنز کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
سی اے اے کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے عملدرآمد نہیں کیا









