پروازوں کی منسوخی کم نہ ہونے پر کارروائی کی جائے گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی
مسافروں کی جانب سے ملنے والی شکایات پر سی اے اے حکام کا سخت نوٹس، عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کی بھی ہدایت۔
مسافروں کو پاس ٹریک ایپلی کیشن پرسفرسے قبل تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی، نیا سفری ہدایت نامہ
پاکستان طالبان حکومت میں پروازوں کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں داخلے کے لیے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی لازمی شرط عائد کی گئی ہے
خصوصی اجازت نامے کے تحت پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفیکیشن کے بغیر پاکستانی مسافروں کو اندرون ملک داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔
اندرون ملک فضائی سفر کے لیے 10 ستمبر سے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 30 جون 2021 تک لاگو رہے گی
بیرون ملک سے آنے والی 80 فیصد پروازوں پر 15 جون تک پابندی برقرار رکھی جائے گی۔
پاکستان کے تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر تمام مسافروں کاریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ ہوگا جس کی رپورٹ 20 منٹ کے اندر حاصل ہو گی۔
کوروناکی تیسری لہر: سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری
نئے سفری ہدایت نامے کے تحت کیٹیگری سی میں شامل 23 ممالک میں بھارت بھی شامل ہے۔
سی اے اے کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی ایپلی کیشن پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو رجسٹر کرانا ہوگا۔
ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائٹ لیفٹیننٹ خاقان مرتضی نے یورپی یونین ایویشن سیفٹی ایجنسی کے حکام کو سی اے اے کے اقدامات کے بارے بریفنگ دی
برطانیہ اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی دینا ہو گی۔






